سری نگر میں 3کشمیریوں کی ہلاکت کے خلاف وزیراعلی ٰ کے آبائی گھر کے سامنے مشتعل افراد نے مظاہرہ کیااور سری نگر میں ایک بار پھر پاکستانی پرچم لہرا دیا گیا۔
مشتعل مظاہرین نے اننت ناگ میں مقبوضہ کشمیر کے وزیر اعلی کے
آبائی گھر کے سامنے مظاہرہ کرتے ہوئے پتھراؤ کیا،اور کشمیری عوام نے ایک بار پھر سے پاکستانی پرچم بھی لہرایا۔
گزشتہ روز فورسز نے تین کشمیریوں کو شہید کر دیا تھا،فروسز نے فائرنگ کر کے مظاہرین کو منتشر کیا اور پاکستانی پرچم ہٹا دیا۔